حیدرآباد۔ 12جولائی(اعتماد نیوز)کل پارلیمنٹ میں پولاورم آرڈننس بل کی
منظوری کے بعد آج پورے تلنگانہ میں بند منایا گیا۔تلنگانہ کے تمام آرٹی سی
نس بس
اسٹیشن تک محدود رہے۔ جب کہ شہر میں چند آرٹی سی بیسں چلتی رہیں۔ کل
مرکزی حکومت کے رویہ کے خلاف ٹی آر ایس اور سی پی ایم کی جانب سے بند منانے
کا اعلان کیا گیا۔